Vol. XVIII · Free shipping $75+ · Read the collection
Feature · Product Review

The Divine Origin Of The Quran Subject_Linguistics ISBN: 9693528034

The Divine Origin Of The Quran Subject_Linguistics ISBN: 9693528034

SKU: 12727448910 · From swhco.com

4.7
USD780.00 USD803.00

Pay in 4 interest-free payments of $195.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 30 - Aug 4

Description

ISBN: 9693528034

Title: Dil-E-Nadaa'N Aur Kazakistan

میراجی پر کتاب کا ایک سبب تو بالکل شخصی تھا، کم وبیش وہی جو مجید امجد کے ضمن میں تھا۔ حاشیے پر دھکیلے گئے لوگوں سے ہم دلی کاتعلق اور ان کے لکھے ہوئے ادب کی وہ انفرادیت جس سے مجھے ایک دلی لگاؤ مسلسل محسوس ہوتا ہے۔ جنھیں ادبی تاریخ میں، محض مخصوص ادبی کینن کے اجارے کے سبب، یا ادبی سماجیات کی سیاست کے تحت حاشیے پر دھکیلا گیا ہو،ان کے ہاتھوں میں ایک استغاثہ ہوتا ہے۔ میںنے ان دوکتابوں میں بس ان کا استغاثہ پڑھنے اور اپنی ٹوٹی پھوٹی زبان میں از سر نو لکھنے کی کوشش کی ہے۔ مجھے انھیں انصاف دلانے کا دعویٰ نہیں ، صرف انھیں سمجھنے سمجھانے کی ادنیٰ سعی ہے۔ تاہم یہ سعی، میراجی کی شخصیت اور ان کی جملہ نظم ونثر سے متعلق کچھ بنیادی سوالوں کی روشنی میں کی گئی ہے۔ میراجی، اپنے نام کی تبدیلی، اپنی وضع قطع ، طور اطوار اور خود اپنی مبہم نظموں کے سبب اردو دنیا کے لیے ایک چیلنج بنے۔جس زمانے میں اردو ادب کی لغت وشعریات میں قومیت کے مخصوص تصورات گہرے طورپر اترے تھے ، میراجی نے ایک الگ راستہ اختیار کیا۔ وہ زمانے کے سادہ ترجمان نہیں بنے، زمانے کی غالب روش سے منحرف ہوئے،اور ادب کی وسیع دنیا جس میں ماضی و حال، جغرافیہ وقوم کی تقسیم نہیں تھی، اس کی سیر کو نکل پڑے۔ان کے ہاتھ میں اگرکوئی چراغ تھا تو وہ انفرادی نگاہ اوراس کی عطا کردہ آزادی سے ادب کی دنیا کو دیکھنے کا تھا۔(ایک زاویے سے یہ کتاب میری اس سے پہلے شایع ہونے والی کتاب اردو ادب کی تشکیل جدید کا تسلسل بھی ہے،جس میں’’ اس کو اک شخص سمجھنا تو مناسب ہی نہیں ‘‘ ہی کے عنوان سے باب شامل تھا۔) ان کے اپنے طرز زندگی نے انھیں جینے کی مہلت کم دی،مگر انھوں نے صحیح معنوں میں اپنی تحریر کو اپناگھر ہی نہیں بنایا، اسے اپنا ملجا وماویٰ بھی بنایا۔ انھوںنے اپنے وجود کی سب توانائی،ساری تاریکی، ساری روشنی کو اپنے قلم کی نوک پرمرتکز کردیا تھا۔یہ کتاب میراجی کی روح اور ان کے ادب کی روح میں اترنے کی بس ایک کوشش ہے۔ اس کی پہلی اشاعت عام قارئین اور اہل نظر کی توجہ کا مرکز بنی۔ میں سب کا ممنون ہوں جنھوں نے اس پر لکھا۔ گیتاپٹیل ، عارف وقار اور بلال تنویرکے انگریزی میں تبصرےخاص طور پر قابل ذکر ہیں۔

ISBN: 9693507487

The Divine Origin Of The Quran Subject_Linguistics ISBN: 9693528034

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products